عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری ناقابل قبول حد تک کم ہے جس سے یورپ میں وبا کا دورانیہ بڑھ رہا ہے ۔
یورپ کیلئے ادارے کے ریجنل ڈئریکٹرHANS HENRI PKLUGE نے علاقے کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ویکسین کی تیاری اور ویکسی نیشن کا عمل تیز کریں۔