Thursday, 25 April 2024, 11:07:55 pm
پورٹ قاسم پرایل این جی کےنئے ٹرمینل کے قیام کے بارے میں بین الوزارتی جائزہ اجلاس
April 01, 2021

پورٹ قاسم پر ایل این جی کے نئے ٹرمینل کے قیام کے بارے میں پیش رفت سے متعلق بین الوزارتی جائزہ اجلاس آج کراچی میں ہوا، سمندری امور کے وزیر سید علی حیدر زیدی نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور متعلقہ محکموں کو منصوبوں کی تکمیل کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔