Saturday, 20 April 2024, 07:18:08 am
جسٹس مسرت ہلالی نے چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کے عہدے کاحلف اٹھالیا
April 01, 2023

آج گورنر ہائوس پشاور میں جسٹس مسرت ہلالی نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔

وہ پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہوںگی۔

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے چیف جسٹس مسرت ہلالی سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔

تقریب حلف برداری میں پشاور ہائی کورٹ کے معزز ججوں' وکلاء برادری اور خیبرپختونخوا کے سیاسی رہنمائوں نے شرکت کی۔