Friday, 26 April 2024, 01:20:56 am
ملک کے بیشترعلاقوں میں تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
April 01, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، اسلام ا باد، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورپشاور سولہکراچی چوبیسکوئٹہ دس گلگت اورمظفرآباد چودہاورمری پانچ ڈگری سینٹی گریڈ

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ، جموں ،Leh،پلوامہ،اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع ابرآلودرہنے،تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگرمیں نوڈگری سینٹی گریڈ، جموں سولہ،Leh منفی دو، پلوامہ شوپیاں سات، اننت ناگ اوربارہ مولہ میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ۔