Wednesday, 24 April 2024, 10:08:04 pm
سندھ بھرمیں ضلعی انسانی حقوق آفیسرز کے تقررکافیصلہ
April 01, 2023

سندھ کے انسانی حقوق کے محکمے نے صوبے بھر میں ضلعی انسانی حقوق آفیسرز کے تقرر کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی روک تھام ہو اورمتاثرین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔

ان خیالات کااظہار انسانی حقوق کے بارے میں وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی SURENDAR VALASAI نے کراچی میں انسانی حقوق کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔