Monday, 25 September 2023, 09:12:28 am
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نےپشاورمیں ہائوسنگ کے دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
August 01, 2022

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور میں آج ہائوسنگ کے دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ان میں کثیر منزلہ تجارتی اور رہائشی عمارتوں کے منصوبے وارسک ون اور رحمان بابا کمپلیکس شامل ہیں۔