Monday, 30 December 2024, 07:50:31 pm
 
لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 95 افراد شہید، 172 زخمی
October 01, 2024

وسطی غزہ کے نصیرت کیمپ پر اسرائیلی حملے میں کم سے کم گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال اکتوبر سے محصور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک اکتالیس ہزار چھ سو پندرہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ادھر لبنان میں گزشتہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک بھر میں مسلسل اسرائیلی حملوں میں پچانوے افراد شہید اور ایک سو بہتر زخمی ہوگئے ہیں۔