Thursday, 18 April 2024, 11:20:49 pm
آزربائیجان کی فوج آرمینیا کی جانب سے 28سالہ قبضے کے بعد لاچِن کے علاقے میں داخل
December 01, 2020

فائل فوٹو

آزربائیجان کی فوج نے آرمینیا کی جانب سے 28سالہ قبضے کے بعد Lachin کے علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔ملک کی وزارت دفاع گزشتہ ماہ کی 10تاریخ کو ہونے والے روس کے حمایت یافتہ معاہدے کے تحت آج آزربائیجان کی فوج Lachin کے علاقے میں داخل ہوگئی۔