Friday, 26 April 2024, 01:22:22 am
گوتریز کا خصوصی افراد کی معاشرےمیں وسیع تر شمولیت پر زور
December 01, 2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے معذورافرادکی معاشرے میں وسیع ترشمولیت کی ضرورت پرزوردیاہے جس میں کوروناوائرس سے بچاؤاوربحالی کی سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔

معذورافرادکے حقوق کے بارے میں ایک کنو ب کرتے ہوئے انہوں نے آبادی کے اس طبقے کے تجربات کی راہ میں حائل رکاوٹوں ،ناانصافیوں اورامتیازی سلوک سے موثرانداز میں نمٹنے کی ضرورت پرزوردیا۔

سیکرٹری جنرل نے مزیدکہاکہ معذورافرادکے حقوق کاتحفظ کرنا ان اقدار اوراصولوں کو برقرار رکھنے کے لئے بھی ضروری ہے جو اقوام متحدہ کے منشورمیں بیان کی گئی ہیں۔