Thursday, 25 April 2024, 10:04:20 pm
صدرٹرمپ کے کورونا وائرس کے بارے میں خصوصی مشیر ڈاکٹر سکاٹ اطلس مستعفی
December 01, 2020

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے بارے میں خصوصی مشیر ڈاکٹر سکاٹ اطلس مستعفی ہوگئے ہیں۔

 ڈاکٹر اطلس کے ٹرمپ انتظامیہ کی کورونا وائرس کے بارے میں ٹاسک فورس کے دوسرے ارکان کے ساتھ اختلافات تھے۔