چار روزہ پندرہویں بین الاقوامی اردوکانفرنس آج کراچی میں آرٹس کونسل پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہورہی ہے۔
دنیابھرسے زبان، ادب، فن اورثقافت کے سینکڑوں ماہرین کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔