اردو کے ممتاز شاعر ناصر کاظمی کی آج 49 ویں کی برسی منائی گئی۔وہ آٹھ دسمبر 1925 کو بھارت کے علاقے امبالہ میں پیدا ہوئے۔وہ ریڈیو پاکستان اور دوسرے ادبی اشاعتی اداروں اور تنظیموں کے ساتھ وابستہ رہے۔ان کا انتقال 1972 ء کو آج ہی کے دن لاہور میں ہوا۔