Friday, 29 March 2024, 01:49:42 am
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد دو روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے
April 02, 2021

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گلگت بلتستان کے دو روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں۔گلگت ہوائی اڈے آمد پر گلگت بلتستان سکائوٹس کے ڈائریکٹر جنرل ضیا الرحمن اور ضلعی انتظامیہ کے اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا ۔اپنے دورے کے دوران وزیرداخلہ گلگت سکائوٹس اور فورس کمانڈ ناردرن ایریا ز کا دورہ کریںگے ۔وہ کل ہنزہ بھی جائیںگے۔