Tuesday, 23 April 2024, 08:24:06 pm
پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی،ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
December 02, 2021

پاکستان کرکٹ بور ڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کیلئے آج پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جواس مہینے کی تیرہ تاریخ کوکراچی میں شروع ہورہی ہے