Thursday, 25 April 2024, 06:52:03 am
بھارت میں چونے کے پتھر کی کان کا حصہ گرنے سے سات افراد ہلاک
December 02, 2022

آج (جمعہ) بھارت میں چھتیس گڑھ کے ضلعBASTAR میں چونے کے پتھر کی کان کا ایک حصہ بیٹھنے سے چھ خواتین سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔

ایک اور واقعہ میں آندھرا پردیش میں بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم میں چار افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ آج علی (جمعہ) الصبح چنائی' کولکتہ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔