Thursday, 25 April 2024, 10:36:29 pm
پاکستان سپر لیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے
March 03, 2021

پاکستان سپر لیگ میں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آج (بدھ) دومیچ کھیلے جائیں گے۔

پہلامیچ کراچی کنگز اورپشاورزلمی کے درمیان دن دوبجے ہوگا جبکہ ملتان سلطانز اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ رات سات بجے کھیلاجائے گا۔