Thursday, 25 April 2024, 05:13:11 am
پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو22 رنز سے ہرا دیا
March 03, 2021

کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے ہرا دیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کی ٹیم   مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا سکی۔

قیس احمد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔