Tuesday, 23 April 2024, 06:29:29 pm
پی ایس ایل،کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
March 03, 2021

  کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6وکٹوں سے ہرادیا۔پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 188رنز بنائے۔ کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر 19.3اوور میں حاصل کر لیا۔