Friday, 29 March 2024, 06:51:20 am
پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کا 56 واں یوم پیدائش
April 03, 2021

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 56 واں یوم پیدائش ہفتہ کے روز منایا گیا۔

نازیہ حسن 1965ء میں آج ہی کے دن کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے 10 سال کی عمر میں بطور چائلڈآرٹسٹ کے طور پر اپنے کیئریئر کا آغاز کیا۔نازیہ اور زوہیب حسن کو جنوبی ایشیا میں پوپ میوزک کا بانی مانا جاتا ہے۔نازیہ کو آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے سے شہرت ملی۔