Tuesday, 16 April 2024, 11:53:08 am
پاکستان،بنگلہ دیش کےمابین دوسراٹیسٹ میچ جاری
December 04, 2021

فائل فوٹو

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ ڈھاکہ میں جاری ہے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوا۔پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔