Thursday, 28 March 2024, 03:43:41 pm
آزادجموں وکشمیر :دوسرے مرحلہ کے بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ جاری
December 03, 2022

آزاد جموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت راولا کوٹ ، باغ ، سدھنوتی اورحویلی سمیت پونچھ ڈویژن کے چار اضلاع میںپولنگ جاری ہے۔

پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی اور بغیرکسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔