قطر میں جاری عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں آج ہالینڈ کا مقابلہ امریکہ سے ہو گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔