Saturday, 20 April 2024, 04:19:04 pm
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کرے گا
December 03, 2022

راولپنڈی میں انگلینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کل کے سکور 181 رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی پہلی اننگز کا کھیل آج پھر شروع کرے گا۔

امام الحق 90 رنز اور عبداللہ شفیق 89 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔اس سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈنے اپنی پہلی اننگز میں 657 رنز بنائے تھے۔