افغانستان کے صوبے بلخ میں ایک حملے میں بچوں اورخواتین سمیت ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہوگئے۔صوبے کی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے چھریوں اور اسلحہ کا استعمال کیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔