Tuesday, 23 April 2024, 11:45:49 am
پی ایس ایل6: آج اسلام آباد یونائیڈ کا میچ لاہور قلندرز سے ہوگا
March 04, 2021

پاکستان سپرلیگ میں آج کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کامقابلہ لاہورقلندرز سے ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔