Saturday, 20 April 2024, 12:04:51 am
نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز 659 رنز پر ڈیکلیئر کر دی
January 05, 2021

کین ولیم سن اور ہنری نکولس کی شاندار بیٹنگ اور ریکارڈ شراکت داری کی بدولت نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز گرین شرٹس کی پہلی اننگز کے سکور 297 رنز کے جواب میں  اپنی پہلی اننگز 659 رنز 6کھلاڑی آؤٹ پرڈیکلیئر کردی۔ 

پاکستان کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 354 رنز کی ضرورت