Thursday, 25 April 2024, 10:11:09 am
افغانستان : برفانی تودہ گرنے سے14 افرادہلاک ہوگئے
March 05, 2021

افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشان کے ضلع راجھستان میں ایک بڑا برفانی تودہ گرنے سے کم سے کم چودہ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

بدخشاں کے گورنر کے ترجمان NEK MOHAMMAD NAZARI نے کہا ہے کہ برفانی تودہ گرنے کے واقعے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے -