Friday, 29 March 2024, 02:20:54 am
ایران نے ایک بار پھر2015ءکے ایٹمی معاہدے پر مذاکرات مسترد کردیئے
March 05, 2021

ایران نے ایک بار پھر کہا ہے کہ 2015ءکے ایٹمی معاہدے پردوبارہ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

ایک ٹویٹ میں ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے معاہدے پردستخط کرنے والے ملکوں پرزوردیا کہ وہ معاہدے پر عملدرآمد کرائیں ۔جواب ظریف کا بیان امریکی صدر جوبائیڈن کے نامزد کئے گئے وزیرخار جہ WENDY SHERMAH کی طرف ایران کے ساتھ نئے مستحکم معاہدے کے مطالبے کے بعد سامنے آیا ہے ۔