Tuesday, 23 April 2024, 08:36:58 pm
اٹلی نے آسٹریلیا کو کورونا ویکسین کی برآمد روک دی
March 05, 2021

اٹلی کی حکومت نے آسٹریلیا کو آکسفورڈ ایسٹرازینیکا کورونا ویکسین کی کھیپ کی برآمد روک دی ہے۔

ایک بیان میں اٹلی کے وزیرخارجہ نے کہا کہ آسٹریلیا غیرمحفوظ ملکوں کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔