Saturday, 20 April 2024, 07:26:34 am
حکومت ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی:علی محمد
March 05, 2021

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک سے بد عنوانی کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔

پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سینیٹ کے حالیہ انتخاب میں اکثریتی نشستیں حاصل کی ہیں جووزیر اعظم عمران خان کے بیانیے کی فتح ہے ۔