Thursday, 25 April 2024, 06:14:46 am
مود ی کے متنازعہ زرعی قوانین سے رہائشی غلام بن جائیں گے:سدھو
March 05, 2021

بھارت میں پنجاب کے وزیر NAVJOT SINGH SIDHU نے کہاہے کہ نریندرمودی کی حکومت کی طرف سے نافذ کئے گئے نئے متنازعہ زرعی قوانین سے بھارتی پنجاب میں اراضی کی نیلامی ہوگی اور وہاں کے رہائشی غلام بن جائیںگے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نئے زرعی قوانین غیرآئینی اور غیرقانونی ہےں۔