Tuesday, 23 April 2024, 02:38:19 pm
نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری
March 05, 2021

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے تین شدید جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔

ملک کے ہنگامی حالات سے نمٹنے والے قومی ادارے نے عوام سے ساحلی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے ۔