Thursday, 25 April 2024, 06:29:45 am
ترکی :فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، سینئر آفیسر سمیت11سپاہی ہلاک
March 05, 2021

ترکی میں ملک کے مشرقی حصے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث سینئر آفیسر سمیت 11سپاہی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ترکی کی وزارت دفاع کے مطابق زخمیوں کی ہسپتال منتقلی کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔