Thursday, 28 March 2024, 11:01:41 pm
نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ
January 06, 2021

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی 176 رنز اور ایک اننگز شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا۔

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 186 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔