Saturday, 20 April 2024, 05:55:45 am
افغانستان: جھڑپوں میں5عسکریت پسند ،3پولیس اہلکار ہلاک
April 06, 2021

افغانستان کے شہر قندوز کے علاقے BOLAK AWAZ میں سیکورٹی چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں پانچ عسکریت پسند اور تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔