Saturday, 20 April 2024, 07:21:14 pm
کورونا وائرس ویکسین لگوانے والے زائرین کو عمرہ کی اجازت دی جائیگی:سعودی حکام
April 06, 2021

سعودی حکام نے کہاہے کہ رمضان المبارک میں کوروناوائرس سے بچائو کی ویکسین لگوانے والے زائرین کوہی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔سعودی وزارت حج وعمرہ نے ایک بیان میں کہاکہ مسجدالحرام میں کروناوائرس سے بچائو کے اقدامات اورپابندیوں کے تحت مسجدالحرام میں نمازیوں کی گنجائش بڑھائی جائے گی۔