خیبر پختونخوا کی حکومت نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان بھیجا ہے۔امدادی سامان میں خیمے، فرشی چٹائیاں، پانی کے نکاس کے پمپ، حفظان صحت کی کٹیں، ادویات اور خوراک شامل ہے۔