Thursday, 28 March 2024, 08:51:13 pm
ڈھاکہ ٹیسٹ:بارش کے باعث ابھی کھیل شروع نہ ہوسکا
December 06, 2021

File photoڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش  کے درمیان دوسر ے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز کاکھیل بارش کے باعث ابھی تک شروع نہیںہوسکا۔پاکستان اپنی پہلی اننگز کل کے سکور188رنزدوکھلاڑی آئوٹ پرآج پھرشروع کرے گا۔