Friday, 19 April 2024, 05:58:36 pm
آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹرسیاچن میں گرکر تباہ،دونوں پائلٹ شہید
December 06, 2021

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔دونوں پائلٹس میجر عرفان برچہ اور میجر راجہ زیشان جہانزیب اس حادثے میں شہید ہوگئے۔امدادی کارروائیوں کیلئے ہیلی کاپٹرز اور بری فوج کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔