Thursday, 25 April 2024, 06:59:43 pm
سانحہ سیالکوٹ میں ہلاک ہونیوالے سری لنکن شہری کی میت کولمبو روانہ
December 06, 2021

سیالکوٹ میں فیکٹری کے منیجر سری لنکا کے شہری Diyawadanage Don Nandasri Priyantha جنہیں مشتعل ہجوم نے قتل کردیا تھا ان کی لاش آج علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے لاہور سے سرکاری اعزاز کے ساتھ کولمبو روانہ کردی گئی۔مذہبی ہم آہنگی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی نمائندہ طاہر اشرفی، پنجاب کے انسانی حقوق کے وزیر اعجاز عالم Augustine اورسری لنکا کے ہائی کمیشن کے اعلی حکام میت کی روانگی کے موقع پر ہوائی اڈے پر موجود تھے۔