Saturday, 20 April 2024, 01:22:39 pm
صدر نے نادرا ترمیمی آرڈیننس مجریہ2021ء نافذ کر دیا
December 06, 2021

صدر عارف علوی نے نادرا ترمیمی آرڈیننس مجریہ 2021 نافذ کردیا ہے جس کے تحت تمام ادارے نادرا کو فوری طورپر اعدادوشمار فراہم کرنے کے پابندہوں گے۔نادرا آرڈیننس مجریہ 2000 کی شق نمبر سات میں کی گئی ترمیم کے مطابق نادرا کو ڈیٹا فراہم نہ کرنے کو بے ضابطگی سمجھا جائے گا اور اس پر قانون کے تحت کارروائی کی جائیگی۔