Saturday, 20 April 2024, 04:25:17 am
افغانستان:جھڑپ میں6افغان فوجی،8طالبان ہلاک
April 07, 2021

افغانستان کے صوبے تخار میں ایک جھڑپ کے دوران چھ افغان فوجی اور آٹھ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں ۔ جھڑپ نصب شب کواس وقت شروع ہوئی جب مسلح شدت پسندوں نے ضلع ISHKAMISHْ ْ میں جوائنٹ افغان سیکیورٹی فورسز کے ایک اڈے پر حملہ کیا