Saturday, 20 April 2024, 02:34:00 pm
ریلوے جلدایک منافع بخش ادارہ بن جائے گا:سواتی
April 07, 2021

ریلوے کے وزیر اعظم سواتی نے امید ظاہر کی ہے کہ ریلوے جلد ایک منافع بخش ادارہ بن جائے گا آج حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریلوے کے مسافروں کو ہر ممکن سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کسی کو بھی ریلوے پر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی