Wednesday, 24 April 2024, 10:04:41 pm
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج ہرارے میں کھیلا جائیگا
May 07, 2021

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ آج سے ہرارے میں شروع ہو رہا ہے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔