Thursday, 28 March 2024, 10:57:14 pm
خیبر پختونخواحکومت کا32 ضلعی ہیڈ کوارٹرزہسپتالوں کو جدید خطوط پراستوارکرنےکا فیصلہ
April 08, 2021

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں 32 ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ دو برسوں میں انتظامی طور پر منظم اضلاع میں 25 جبکہ سات ہسپتالوں کو قبائلی اضلاع میں اگلے دو سال میں عالمی معیار کے مطابق جدید بنایا جائے گا۔