Saturday, 20 April 2024, 05:46:17 pm
ہرارے ٹیسٹ:پاکستان آج اپنی پہلی اننگزکا کھیل دوبارہ شروع کرے گا
May 08, 2021

ہرارے میں زمبابوے کیخلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان اپنے کل کے سکور 268رنز چار کھلاڑی آئوٹ پر اپنی پہلی اننگز کا بقیہ کھیل آج پھر شروع کر ے گا۔اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔