Wednesday, 24 April 2024, 01:20:04 am
قومی ون ڈے اسکواڈ لاہور سے بذریعہ موٹروے اسلام آباد روانہ
September 08, 2021

قومی ون ڈے اسکواڈ بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گیا ہے جس کے بعد ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی۔

ایک روز کی آئسولیشن کے بعد اسکواڈ 10 ستمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔