Tuesday, 23 April 2024, 11:13:54 pm
پی ایس ایل: 6 فرنچائزز نے ری ٹین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
January 09, 2021

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے سے 6 فرنچائز ز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل(اتوار) لاہور میں ہو گی اور ری ٹینشنز کی فہرست پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ہے ۔