Thursday, 28 March 2024, 09:56:53 pm
ہرارے ٹیسٹ:زمبابوے پاکستان کیخلاف آج اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کریگا
May 09, 2021

ہرارے میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن زمبابوے پاکستان کے خلاف اپنے کل کے سکور باون رنز چار کھلاڑی آئوٹ پر اپنی پہلی اننگز کا کھیل آج پھر شروع کرے گا۔پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ سو دس رنز بنائے تھے اورآٹھ کھلاڑی آئوٹ ہونے پر کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔