Thursday, 28 March 2024, 01:52:09 pm
کرکٹ شائقین کا نیوزی لینڈ ٹیم کے 18 سال بعد دورہ پاکستان پر خوشی کا اظہار
September 09, 2021

کرکٹ کے شائقین نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 18 سال بعد دورہ پاکستان پر خوشی کا اظہار کیا ہے، شائقین مہمان ٹیم کا راولپنڈی اور لاہور میں بھرپور استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔